پولیو سے لڑنے کےلئے صرف پولیو کے قطرے پلانا کافی نہیں، ڈاکٹر نوشین حامد
News اردو نیوز

پولیو سے لڑنے کےلئے صرف پولیو کے قطرے پلانا کافی نہیں، ڈاکٹر نوشین حامد

پارلیمانی سکریٹری برائے قومی صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ پولیو سے لڑنے کے لئے صرف پولیو کے قطرے پلانا ہی کافی نہیں ہے بلکہ بہترین غذائی سہولیات، صاف پانی ، صفائی اور حفظان صحت کے اصولوں کی پابندی بھی ضروری ہے۔ وہ پالیسی ادارہ برائے ئیدار ترقی (ایس ڈی پی آئی) کے […]

دہلی کے ریاستی انتخابات: ابتدائی نتائج کے مطابق عام آدمی پارٹی کو بھاری اکثریت ملنے کا امکان
News Top News اردو نیوز

دہلی کے ریاستی انتخابات: ابتدائی نتائج کے مطابق عام آدمی پارٹی کو بھاری اکثریت ملنے کا امکان

بی بی سی: انڈیا میں دارالحکومت نئی دہلی کی ریاستی اسمبلی کے لیے جمعہ کو ہونے والے انتخابات میں ابتدائی انتخابی جائزوں کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی کی دائیں بازو کی انتہا پسند ہندو جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو عام آدمی پارٹی کے ہاتھوں بھاری شکست کا سامنا ہے۔ دارالحکومت کی حکومت کے لیے […]

لال مسجد اسلام آباد: مولانا عبدالعزیز کی بیدخلی کے لیے مسجد کے باہر سکیورٹی تعینات
News Top News اردو نیوز

لال مسجد اسلام آباد: مولانا عبدالعزیز کی بیدخلی کے لیے مسجد کے باہر سکیورٹی تعینات

بی بی سی: دارالحکومت اسلام آباد میں محکمۂ اوقاف کے زیرِ انتظام لال مسجد پر ایک مرتبہ پھر مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز نے قبضہ کر لیا ہے اور موجودہ حکومت سے جہاد کشمیر شروع کرنے اور شریعت کے نافذ کا مطالبہ کیا ہے۔ مولانا عبدالعزیز جو اس مسجد کے خطیب بھی رہ چکے […]

ڈاکٹر سارہ قریشی: ’ماحول دوست طیارہ انجن‘ تخلیق کرنے والی پاکستانی ایروناٹیکل انجینیئر
News Top News اردو نیوز

ڈاکٹر سارہ قریشی: ’ماحول دوست طیارہ انجن‘ تخلیق کرنے والی پاکستانی ایروناٹیکل انجینیئر

بی بی سی: ’آسمان کا مسئلہ زمین سے زیادہ سنگین اس لیے ہے کیونکہ زمین کے برعکس فضا میں آلودگی کم کرنے کے لیے درخت نہیں اگائے جا سکتے۔ فضا کے مسئلے کو فضا میں ہی حل کرنا بہت ضروری ہے۔ یہ کہنا ہے ایروناٹیکل انجینیئر ڈاکٹر سارہ قریشی کا، جن کا دعویٰ ہے کہ […]

CPEC is backbone of Pakistan’s economy: Asad Qaiser
News اردو نیوز

سی پیک پاکستان کی خوشحالی کا منصوبہ، پاکستانی معیشت میں ریڑ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے: اسد قیصر

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری ملک کے مشکل معاشی چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے ہماری معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ثابت ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں زراعت اور سماجی شعبے کو بھی شامل کر لیا گیاہے ، جس […]

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اداروں کو تبادہ کرنے پر تلی ہے:نفیسہ شاہ
News Top News Uncategorized اردو نیوز

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اداروں کو تبادہ کرنے پر تلی ہے:نفیسہ شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات و رکن اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ اور سنیٹر روبینہ خالدنے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اداروں کو تبادہ کرنے پر تلی ہے انہوں نے پاک فوج اور جوڈیشری کو متنازعہ بنایا،بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو بدنام کرکے اس میں سےبغیر کسی سروے کے 8لاکھ لوگوں کو […]

Gunman Opens Fire Near Dehli University At Protest Against India’s Citizenship Law; 1 Wounded
News اردو نیوز

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے بعد شاہین باغ میں بھی ایک ہندو دہشت گرد نے فائرنگ کر دی

نئی دہلی میں شاہین باغ میں جاری شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج میں ہفتے کے روز ایک اور ہندو دہشت گرد نے گولی چلادی۔ گولی چلانے والے دہشت گرد کو دہلی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق گولی چلانے والے دہشت گرد نے اپنا نام کپل گورجر بتایا ہے اور دلو پورہ […]

جاپان کا 3 لاکھ 40 ہزار پاکستانیوں کو ملازمت دینے کا اعلان
News Top News اردو نیوز

جاپان کا 3 لاکھ 40 ہزار پاکستانیوں کو ملازمت دینے کا اعلان

جاپان نے 3 لاکھ 40 ہزار پاکستانیوں کلیے ملازمتوں کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین پوئپا سرفراز ظہور چیمہ نے کہا ہے کہ ہنرمند اور نیم ہنرمند پاکستانیوں کی جاپان کیلیے بھرتی کا جلد آغاز ہوگا۔ جاپانی سفارتخانے کے قونصلر ٹوکیٹا یوجی سے چیئرمین پاکستان اوورسیز ایمپلائنمنٹ پروموٹرز ایسوسی سرفراز ظہور چیمہ، بیورو آف امیگریشن کے […]

وزیر اعظم عمران خان کی مسکراہٹ بڑی قاتل ہے، زرتاج گل
News Top News اردو نیوز

وزیر اعظم عمران خان کی مسکراہٹ بڑی قاتل ہے، زرتاج گل

وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے وزیر اعظم عمران خان کو طلسماتی شخصیت کا مالک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی مسکراہٹ بڑی قاتل ہے۔ وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کا ایک انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ وزیر اعظم کی شخصیت کی مداح سرائی […]

دو کیچ اگر نہ چھوڑتے تو میچ کا نتیجہ کچھ اور ہوتا، بنگلا دیشی کپتان
News Top News اردو نیوز

دو کیچ اگر نہ چھوڑتے تو میچ کا نتیجہ کچھ اور ہوتا، بنگلا دیشی کپتان

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان محمود اللہ نے پاکستان کے ہاتھوں شکست کی وجہ ناقص فیلڈنگ کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اہم موقعوں پر2 کیچز نہ چھوڑتے تو میچ کا نیتجہ تبدیل بھی ہو سکتا تھا۔ قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے خلاف پہلے ٹوئنٹی 20 میچ میں ناکامی کے بعد […]

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے ناجائز فا
News Top News اردو نیوز

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے ناجائز فائدہ اٹھانے والے 4 سرکاری افسران برطرف

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سے ناجائز طور پر فائدہ اٹھانے والے سرکاری افسران کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 4 کو نوکری سے برطرف کردیا گیا ہے۔ وزیر اعظم کی معاون خصوصی ثانیہ نشتر نے اپنے ٹوئیٹ میں بتایا کہ گریڈ 17 کے برطرف افسران نے دھوکے سے اپنی بیگمات کو بی […]

جیل اصلاحات، بیمار قیدیوں سے متعلق کمی
News Top News اردو نیوز

جیل اصلاحات، بیمار قیدیوں سے متعلق کمیشن رپورٹ عدالت میں پیش

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے جیل اصلاحات اور بیمار قیدیوں کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں کمیشن کی رپورٹ پیش کردی۔ شیریں مزاری نے عدالت میں حاضر ہو کر ازخود جیل ریفارمز کمیشن رپورٹ چیف جسٹس اطہر من اللہ کو پیش کی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جیل اصلاحات اور […]